ہیڈلائنز


کشمیری رہنمایاسین ملک بھارتی حکام کی قیدسےاچانک لاپتہ ہوگئے

Written by | روزنامہ بشارت

 کشمیری رہنما یاسین ملک لاپتہ ہوگئے۔ اہل خانہ پریشان ہیں مشعل ملک کہتی ہیں بھارتی حکام کوئی جواب نہیں دے رہے۔

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کا گزشتہ 48 گھنٹے سے کوئی اتا پتا نہیں۔ وہ سینٹرل جیل سری نگر میں قید تھے۔ کشمیری رہنماء کے اہل خانہ پریشان ہیں۔یاسین ملک کی اہلیہ مشعل ملک کہتی ہیں بھارتی فوجی کشمیری رہنماء کو سری نگر جیل سے تفتیشی مرکز لے کر گئے۔ اس کے بعد سے ان کا کوئی اتا پتا نہیں۔مشعل ملک نے مزید بتایا کہ یاسین ملک کی طبیعت بھی خراب تھی۔ بھارتی حکام کوئی جواب نہیں دے رہے

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ