ہیڈلائنز


پاکستانی حکام نےبراہمداغ بگٹی کودھرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ اور دہشت گردی کے حملوں میں مطلوب براہمداغ بگٹی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ بلوچستان حکومت نے وزارت داخلہ کو براہمداغ بگٹی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فرہم کردی ہے تاہم ملزم کے ریڈ وارنٹ کیلئے درکار مزید مواد اکٹھا کیا جارہاہے۔

ذرائع کے مطابق براہمداغ بگٹی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ ملزم کیخلاف درج مقدمات میں ٹرائل کیا جاسکے۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے وزارت داخلہ کو براہمداغ بگٹی کو بیرون ملک سے پاکستان لانے کیلئے درخواست بھیجی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے صوبائی محکمہ داخلہ کو ملزم کیخلاف مزید شواہد کی فراہمی کا کہا ہے

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ