ہیڈلائنز


فاروق ستار کا ایسا اقدام کہ آپ سن کر یقین نہیں کریں گے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ایم کیو ایم نے بانی متحدہ قومی موومنٹ کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی۔ تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم کے جھنڈے سے بانی الطاف حسین کا نام ہٹا دیا گیا ہے اور ایم کیو ایم کا نیا جھنڈا متعارف کروا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے جھنڈے پر بانی الطاف حسین کا نام تصویر کے ساتھ تحریر تھا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے آئین ، دفاتر اور دیگر تمام جگہوں سے الطاف حسین کا نام اور تصاوہٹانے کے بعد اب قائد ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے الطاف حسین کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔ بانی ایم کیو ایم کانام و نشان ایم کیو ایم کے جھنڈے سمیت ہر چیز سے ہٹا دیا گیا ہے

Clear

7°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 52%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ