ہیڈلائنز


ایم کیو ایم الطاف حسین کے کسی عمل کی قانوناً جوابدہ نہیں، الیکشن کمیشن

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ ایم کیوایم پاکستان فاروق ستارکے نام سے رجسٹرڈہے۔ وہ الطاف حسین کے کسی عمل کی قانونی طورپرجوابدہ نہیں ہے، نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم نے2012 میں آئین رجسٹرڈکرایاتھا، فاروق ستارپارٹی کے آئینی سربراہ اورڈپٹی کنوینرہیں جبکہ نسرین جلیل بھی ڈپٹی کنوینر ہیں، الطاف حسین ایم کیوایم کے بانی رہنما اور قائد ہیں۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 75%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 9°C / 18°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ