ہیڈلائنز


سپریم کورٹ مں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے سلسلے میں نظر ثانی کی درخواست خارج

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق نظر ثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے درخواست میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے حکومت وقت کو ہدایات دینے سے متعلق نظر ثانی درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلےمیں قرار دیا کہ درخواست آئین کے آرٹیکل 184 تین کے زمرے میں نہیں آتی، اس لئے اسے خارج کیا جاتا ہے واضح رہے کہ سپریم کورٹ اس سے قبل بھی کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے حکومت وقت کو ہدایات دینے سے متعلق درخواست کو خارج کرچکی ہے۔ فیصلے پر نظر ثانی کے لیے انجینئرنگ سٹڈی فورم کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 63%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 24°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 23°C / 31°C Sunny
Thursday 26°C / 30°C Sunny
Friday 25°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ