ہیڈلائنز


الطاف حسین کی گرفتاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کی پاکستان مخالف تقریر ،ہجوم کو ہنگامہ آرائی پر اکسانے پر برطانیہ کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا اور کہا کہ قائد ایم کیو ایم نے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کسی شخص کابرطانوی سرزمین سے پاکستان کی سالمیت کےخلاف اقدام قابل مذمت ہے، ملک اور اداروں کےخلاف ہرزہ سرائی کرکےایم کیوایم قائد نےاردو بولنے واے عوام کے ساتھ پوری قوم کی دل آزاری کی۔چوہدری نثار نے رات گئے برطانوی حکام سے رابطہ کیا اور کہا کہ برطانیہ سنگین جرم میں ملوث شخص کوقانون کےدائرےمیں لانےکےلئےمعاونت کرے۔

Mostly cloudy

27°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 83%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ