ہیڈلائنز


ٹل کے قریب دہشت گردوں کے6سہولت کارگرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ملک بھر میں چُھپے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن جاری ہے۔ ٹل کے قریب کارروائی میں دہشت گردوں کے 6 سہولت کار گرفتار کرلئے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو کے قریب ٹل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ کارروائی میں دہشت گردوں کے6 سہولت کاربھی پکڑے گئے۔

 گذشتہ روز اسی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے خودکش جیکٹس سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا تھا

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 60%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 10°C / 19°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ