ہیڈلائنز


اپوزیشن کی قومی قیادت کے درمیان براہ راست رابطوں کا فقدان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: حکومت کے خلاف تحریک چلانے میں اپوزیشن متحد نہیں ہوسکی۔ عمران خان ،بلاول بھٹو،ڈاکٹر طاہرالقادری میں براہ راست رابطہ نہ ہوسکا۔

ذرائع کےمطابق اپوزیشن کومتحد کرنےکےلیےطاہرالقادری نےاپوزیشن جماعتوں کی قیادت سےرابطوں کافیصلہ کیاہے۔ذرائع نے بتایاہےکہ ڈاکٹرطاہرالقادری،عمران خان ،بلاو ل بھٹو اورچوہدری شجاعت حسین سےخودرابطہ کریں گے۔

IMRAN NAWAZ BILAWAL

ڈاکٹر طاہرالقادری  کے رہنماؤں سے رابطوں کا مقصد اپوزیشن کو قریب  لانا ہے ۔ ڈاکٹرطاہرالقادری اپوزیشن جماعتوں کے دیگر سربراہوں کو بھی خود فون کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ پہلےمرحلے میں تمام اپوزیشن جماعتوں سےشیخ رشید رابطہ کرچکے ہیں۔شیخ رشید نےاپوزیشن جماعتوں سےرابطوں کےحوالےسےطاہرالقادری کوآگاہ کردیا ہے

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ