ہیڈلائنز


نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلیے جون کے مہینے کیلیے بجلی39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلیے جون کے مہینے کیلیے بجلی39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس بارے میں حتمی نوٹیفکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا، جمعرات کو چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں منعقدہ سماعت کے بعد نیپرا نے جون کے مہینے کیلیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی، کے الیکٹرک نے اپنی درخواست میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں45 پیسے اضافہ مانگا تھا، تاہم اتھارٹی نے بن قاسم یونٹ 3 اور 4 کی فیول لاگت صارفین سے وصول کرنے کی درخواست مسترد کر دی، قیمت میں اضافے کا اطلاق 50 یونٹ ماہانہ سے زائد استعمال کرنے والے تمام صارفین پر ہو گا۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 83%
Wind: SE at 6.44 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ