ہیڈلائنز


مودی ہوش کھو بیٹھے، سانحہ کوئٹہ میں بھارت ملوث ہے، مشرف

Written by | روزنامہ بشارت

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہوش کھوبیٹھے ہیں، سانحہ کوئٹہ میں بھارت ملوث ہے،براہمداغ بگٹی پاکستان کا غدار ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اکتوبر میں ہوسکتا ہے میں واپس آجاؤں،آئندہ ماہ علاج کیلیے امریکا جاؤں گا، بینک اکاؤنٹ منجمد ہے استعمال نہیں کر سکتا۔ پرویز مشرف نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کیلئے لوگوں کو استعمال کرتا رہتا ہے ،90 فیصد یقین ہے سانحہ کوئٹہ میں بھارت ملوث ہے۔دشمن افغانستان میں شمالی اتحاد کو ہمارے خلاف استعمال کرتا ہے،بھارت افغانستان میں ’’خاد‘‘ کو استعمال کرتا ہے

Clear

21°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 24°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ