ہیڈلائنز


عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت جانی حادثے سے بال بال بچی

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا ہے، پاکستان تحریک انصاف کی پوری قیادت نے بھر وقت فیصلہ لیتے ہوئے اپن آپکو بچا لیا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی احتساب ریلی جاری تھی جس میں عمران خان جیسے ہی پہنچے تو بڑے پرجوش طریقے سے عوام سے خطاب کیا اور حکومت کو آرھے ہاتھوں لیا. خطاب کے بعد عمران خان کارکنوں کو پرجوش کرنے کے لیے ہاتھ بھی ہلاتے رہے لیکن کام تب خراب ہوا جب کنٹینر کا ڈرائیور اپنے خوش کھو بیٹھا۔ کنٹینر پر عمران خان، عبد العیلم خان، جہانگیر ترین سمیت ساری قیادت سوار تھی، اور ڈرائیور کنٹینر چلاتے چلاتے انڈر پاس کے نیچے لے گیا۔ انڈر پاس کی اونچائی اتنی کم تھی کہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پوری کی پوری پی ٹی آئی قیادت اگر بروقت جھکتی نہ تو حادثہ کا شکار ہوجاتی۔ پی ٹی آئی قیادت نے بروقت فیصلہ لیتے ہوئے جک کر اپنی جان بچائی. البتہ یہ ڈرائیور کی غلطی تھی یا ڈرائیور نے ایسا جان بوجھ کر کیا اس کا علم نہیں ہوسکا تاہم پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ڈرائیور کے ساتھ شدید غصہ کا اظہار بھی کیا گیا ، جبکہ عمران خان چلتے کنٹینر پر لڑکھڑائے بھی لیکن انہیں انکے ساتھیوں نے سنبھال ل

Cloudy

21°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 41%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 14°C Scattered showers
Sunday 11°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 14°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ