ہیڈلائنز


پاک بھارت کشیدگی، ایران بھی میدان میں آگیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پاکستان کو بھارت سے تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران دہشتگردی کا شکار ہیں جسکے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے جبکہ انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے بھی دونوں ملکوں کو باہمی تعاون بڑھاناہوگا۔ پاکستان اور ایران میں اقتصادی تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے ۔ پاک بھارت مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاک بھارت تعلقات کی بحالی میں کردار اداکرنے کیلئے تیار ہیں

Cloudy

13°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 4°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 13°C / 17°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Sunny
Thursday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ