ہیڈلائنز


نیشنل ایکشن پلان، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لینے کےلیےآج اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نے سانحہ کوئٹہ کے بعد امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے، نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد اورملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کے جائزہ سے متعلق اجلاس طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترسمیت اعلیٰ سیاسی وعسکری شخصیات شرکت کریں گی
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ