ہیڈلائنز


محمود خان اچکزئی کون ہیں؟ اور کس کےخاص آدمی ہیں؟ شیخ رشید کا انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے محمود خان اچکزئی کے بیان کی مذمت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو جیسے خیبرپختونخوا سے بھگایا بلوچستان سے بھی بھگائیں گے۔ ”را“ کا ایجنٹ جہاں جہاں ہو گا، آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ محمود خان اچکزئی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی ”را“ کا ایجنٹ ہے۔ شیخ رشید نے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں نے شہادت دے کر تاریخ رقم کی ہے۔ محمود خان اچکزئی نوازشریف کے خاص آدمی ہیں
Clear

24°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ