ہیڈلائنز


مریم نواز کے اثاثہ جات چھپانےپر کیپٹن صفدرکیخلاف کارروائی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نا اہلی کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت میں الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کی تھی ۔ پی ٹی آئی کے رہنما نوابزادہ صلاح الدین نے کیپٹن صفدر کے خلاف یہ درخواست ان کی اہلیہ مریم نواز کے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر دائر کر رکھی ہے ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیپٹن صفدر نے اپنی اہلیہ مریم نواز کے بیرون ملک اثاثے چھپائے

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ