ہیڈلائنز


مجلس وحدت مسلمین کی کانفرنس، جناح ایونیو چائنہ چوک سے ڈی چوک تک بند

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اتوارکےروز مجلس وحدت المسلیمین کی کانفرنس کی وجہ سے جناح ایونیو کو بند کردیا گیاہے۔ تفصیلات کےمطابق جناح ایونیوکو چائنہ چوک سے ڈی چوک تک بند کردیا گیاہے۔انتظامیہ نے سمینٹ کے بلاکس رکھ کر سڑک بلاک کردی ہے۔آج جناح ایونیو پر آج مجلس وحدت المسلیمن کی تحفظ پاکستان کانفرنس ہوگی جس میں شرکت کے لیے پاکستان بھرسے قافلے پہنچ رہے ہیں۔ اس کانفرنس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 63%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ