ہیڈلائنز


پاناما لیکس، اپوزیشن کا ٹی اوآرز کمیٹی اجلاس میں نہ جانے کا عندیہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پیپلزپارٹٰی کے رہنما سینیٹراعتزاز احسن نے  ٹی اور آرز کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انھوں نے دعوی کیاہےکہ  حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ 9 اگست کو اسپیکر نے بلایا ہے ، اُن سے ملاقات کیلئے جائیں گے۔اپوزیشن کے ٹی او آرز پر پیشرفت تک کمیٹی اجلاس میں نہیں جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی او آرز پر حکومت کا رویہ سنجیده نہیں، حکومت کو لچک دکھانا ہوگی۔ حکومتی ٹیم نواز شریف بچاؤ ٹیم ہے، ابھی فیصلہ کرنا ہے آئندہ کیا کریں گے۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 67%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Friday 23°C / 29°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ