ہیڈلائنز


افتخار چوہدری کا بھی وزیراعظم کی نااہلی کیلیے ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاكستان جسٹس اینڈ ڈیموكریٹك پارٹی كے سربراہ اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لیے ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) افتخار چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف كو قومی اسمبلی كی ركنیت سے نا اہل كرنے سے متعلق آئین كے آرٹیكل 63 كی شق 2 كے تحت اسپیكر قومی اسمبلی كو ریفرنس دائر کیا جائے گا، اس سلسلے میں اسپیكر قومی اسمبلی كو ریفرنس كی كاپی بھجوا دی ہے جب كہ باضابطہ طور پر ہمارے وكلاء پیر كو سپیكرا قومی اسمبلی كو وزیراعظم كے خلاف ریفرنس پیش كریں گے۔

Mostly cloudy

27°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 83%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Saturday 23°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ