ہیڈلائنز


وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات؛ قومی سلامتی کے امورپرتبادلہ خیال

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی سلامتی کے امورپربات چیت جب کہ خطے کی سیکیورٹی صورتحال اوردیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب پربھی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ وزیراعظم نوازشریف نے پاک فوج کی جانب سے آپریشن کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کوششوں کو سراہا۔

Showers

12°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 71%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Tuesday 6°C / 11°C Scattered showers
Wednesday 5°C / 10°C Partly cloudy
Thursday 5°C / 12°C Sunny
Friday 6°C / 13°C Sunny
Saturday 8°C / 16°C Mostly cloudy
Sunday 10°C / 17°C Mostly cloudy
Monday 10°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ