ہیڈلائنز


عمران خان کی نیو ز کانفرنس میں احتجاج کرنے والی خاتون سے متعلق انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  گذشتہ روز پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی نیوز کانفرنس میں مداخلت کرنے والی خاتون سے متعلق ایک اہم انکشاف ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان کی نیوز کانفرنس میں مداخلت کرنے والی خاتون محکمہ ایجوکیشن میں کام کرتی ہے جسے غیر ھاضری پر متعدد مرتبہ نوٹسز بھجوائے جا چکے ہیں۔ خاتون سے متعلق یہ انکشاف ہونے کے بعد خاتون کی اصلیت کھُل کر سامنے آ گئی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز عمران خان کی نیوز کانفرنس میں مداخلت کرنے والی خاتون نے عمران خان سے مدد کا

 کا مطالبہ کیا جس پر عمران خان نیوز کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے خاتون نے بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے گھوسٹ ملازمین کی ایک فہرست تیار کی جس پر اسے معطل کرکے سزا دی گئی اور تنخواہ بھی ادا  نہیں کی جارہی خاتون کا مزید کہنا تھا کہ میرے بچوں کےخلاف مقدمے درج کئے گیئے ہیں خاتون نے خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Thunderstorms

24°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: N at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ