ہیڈلائنز


چیف جسٹس کا اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری کا ازخود نوٹس

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چیف جسٹس انورظہیر جمالی نے ٹرانسپلانٹیشن وسائٹی آف پاکستان کے صدرڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کے خط پرملک میں انسانی اعضاکی غیر قانونی پیوندکاری کا ازخودنوٹس لے کر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیاہے۔ پنجاب حکومت نے عبوری رپورٹ میںکہاہے کہ جن اسپتالوں کے خلاف شکایت آئی ہے ان میں سے ایک رجسٹرڈہے اورایک کا ریکارڈ دستیاب نہیں۔ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی نے چیف جسٹس کے نام خط میں السیداسپتال راولپنڈی اور گجرات کے ایک اسپتال کے بارے میں بیرون ملک سے ملنی والی شکایات کاحوالہ دیا تھا اورکہاتھا کہ انسانی اعضاکی غیر قانونی پیوندکاری سے بیرون ملک پاکستان کی بدنامی ہورہی ہے۔ انھوں نے خط کے ساتھ انسانی اعضاکی پیوندکاری میں غریب مریضوںکے تحفظ کے عالمی ڈیکلریشن آف استنبول کسٹوڈین گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فرانسز ڈلمنواور انٹرنیشنل ٹرانسپلانٹیشن سوسائٹی کے سابق صدرجرمی چپ مین کی ای میلزبھی چیف جسٹس کوبھجوائی ہیں جس میں باہر سے آنے والے مریضوںکوغیر قانونی طور

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ