ہیڈلائنز


مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت ، ترکی نے اہم اعلان کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

ترکی نے مقبوضہ کشمیر میں او آئی سی (اسلامی تعاون تنظیم) کی ٹیم بھیجنے کی پاکستانی موقف کی حمایت کردی ہے۔ پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ میولٹ کوغلوکا کہنا تھا کہ ترکی مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے ،مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتے ہیں۔ترکی پاکستان کا اتحادی ملک اور بہترین دوست ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کیخلاف فوجی گروپ کی بغاوت کی کوشش کچلے جانے پر پاکستان کی طرف سے حمایت کا شکریہ اداکرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردی جیسے مسائل حل کرنے کی مشترکہ جدوجہد جاری رکھیں گے

Mostly cloudy

13°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 53%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 10°C / 19°C Mostly cloudy
Tuesday 11°C / 20°C Mostly sunny
Wednesday 13°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 15°C Partly cloudy
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ