ہیڈلائنز


سابق صدر پرویز مشرف شہداءلال مسجد کے ورثاءکو دیت دینے کے لئے تیار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آبا (ویب ڈیسک) شہداءفاؤنڈیشن نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کئی بار شہداءکے ورثاءکو دیت دینے کے لئے براہ راست شہداءفاؤنڈیشن سے رابطہ کرچکے ہیں، پرویز مشرف چاہتے ہیں کہ لال مسجد آپریشن کا معاملہ عدالت سے باہر طے کرلیا جائے،ا س حوالے سے پرویز مشرف شہداءکے ورثاءکو دیت دینے کے لئے بھی تیار ہیں، یہ انکشاف شہداءفائڈیشن آف پاکستان کے تحت شہدائے لال مسجد و جامعہ حفصہ کے ورثاءکے لال مسجد اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا۔

 

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ