ہیڈلائنز


ملک میں مارشل لاء لگانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے! مارشل لاء کا فیصلہ کس نے کیا؟ سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعظم سخت لہجہ استعمال کر رہے ہیں۔ مجھے ایسالگتا ہے کہ ملک میں مارشل لاء لگانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ مارشل لاء لگانے کا فیصلہ بھی غالباََ میاں نواز شریف خود ہی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ملک میں مارشل لاء لگ جائے کیونکہ ملک میں اس وقت سیاسی و دیگر مسئلوں پر بری طرح ڈیڈ لاک چل رہا ہے۔

نواز شریف چاہتے ہیں کہ ایسی صورتحال پیدا ہو جائے کہ مارشل لاء لگ جائے۔

 

سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کے وزراء نے جو رویہ اختیار کیا ہوا ہے خاص طور اپوزیشن اور اعتزاز احسن کے ساتھ وہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ وزیر اعظم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں اور چاہتے ہیں کہ مارشل لاء لگ ہی جائے۔

 

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ