ہیڈلائنز


تیسری شادی۔۔۔؟؟؟ عمران خان نےدھماکےداراعلان کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : عمران خان نے کہا شادی کی وجہ سے اصل خوشی آتی ہے۔ کہتے ہیں تیسری شادی کی نیت تو ہے۔ عمران خان نے دنیا نیوز کے پروگرام ‘‘ٹو نائٹ ود معید پیر زادہ ’’ میں اپنی شادی کے حوالے سچ بتا دیا۔ پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا تیسری شادی کی نیت ہے کیونکہ شادی کی وجہ سے اصل خوشی آتی ہے اور وہ اس رشتے پر اعتماد کرتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا شادی کر رہا ہوں کوئی بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا۔
یاد رہےکچھ دن پہلےافواہیں اٹھ رہی تھیں کہ عمران خان نے دو ناکام شادیوں کے بعد تیسری شادی کر لی ۔ دلہن مانیکا فیملی کی بہو بشریٰ کی چھوٹی بہن ہے ۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کی نئی دلہن کا تعلق پاک پتن سے ہے ۔ دلہن عمران خان کی روحانی لیڈر بشری کی چھوٹی بہن ہے ۔ عمران خان مانیکا خاندان کی بہو بشریٰ المعروف پنکی کو اپنا روحانی گرو مانتے ہیں ،بشریٰ کسٹمز آفیسر خاور فرید مانیکا کی اہلیہ ہیں ، وہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے وظیفے بتاتی ہیں۔ عمران خان نے یہ شادی ان کی تجویز پر کی۔
لیکن عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی صداقت نہیں ، جب شادی کروں گا تو سب کو بتاؤں گ

Mostly sunny

15°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 51%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ