ہیڈلائنز


سینیٹ میں بلب پھٹنے سے دھماکا، ایوان میں سکتہ طاری، کارروائی معطل ہوگئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  سینیٹ اجلاس کے دوران اچانک انرجی سیور بلب پھٹنے کی آواز سے ایوان میں سکتہ طاری ہو گیا اور ایوان کی کارروائی معطل ہو گئی۔ گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیر صدارت اجلاس کی کارروائی جاری تھی کہ اچانک ایک بلب دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا جس سے ایک لمحے کیلیے ایوان میں سکتہ طاری ہو گیا اور سب کی نظریں متلاشی تھیں کہ یہ آواز کہاں سے آئی جس کے بعد چند ارکان نے توجہ دلائی کہ یہ آواز بلب پھٹنے کی ہے تو دیگر ارکان کے چہرے پرسکون ہوئے اور معمول کی کارروائی دوبارہ شروع ہو گئی۔

Partly cloudy

18°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 46%
Wind: SE at 6.44 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ