ہیڈلائنز


یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 3 روپے 94 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولرٹی اتھارٹی نے وزارت پیٹرلیم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 94 پیسے اضافے کا امکان ہے اوراوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں یکم اگست سے پیٹرول 2 روپے 12 پیسے اور مٹی کا تیل 3 روپے 94 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 26 پیسے اور ہائی آکٹین کی قیمت میں 60 پیسے فی لیٹر اضافے کی بھی سفارش کی ہے جب کہ  وزارت خزانہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد حتمی فیصلے کا اعلان کل کرے گی۔

Mostly sunny

32°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 58%
Wind: WSW at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ