ہیڈلائنز


بھوک ہڑتال کیمپ: علامہ حسن ظفر نقوی کی طبعیت بگڑ گئی ہسپتال میں ایڈمت

Written by | روزنامہ بشارت

 مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا سید حسن ظفر نقوی بھوک ھڑتال کیمپ کے ۷۱ ویں روز اچانک طبعیت بگڑ جانے کے سبب ہسپتال منتقل ۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد فوری آرام کا مشورہ دے دیا اور مولانا حسن ظفر کو اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں ایڈمٹ کرلیا گیا ھے ۔

واضح رھے کہ شیعہ قتل عام ، قاتلوں کی عدم گرفتاری ، نیشنل ایکشن پلان کی عدم فعالیت ، اور عزاداری امام حسین پر لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف علامہ راجہ ناصر عباس کی بھوک ھڑتال میں معروف عالم دین  مولانا حسن ظفر نقوی انکے شانہ بشانہ ھیں ۔ لیکن شیدید کمزوری کے سبب آج ھسپتال میں انتہائ نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیئے گئے ۔ 

Partly cloudy

28°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 73%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ