ہیڈلائنز


پارٹی فیصلوں کے خلاف بات کرنے والے رہنماؤں کو عمران خان نے آخری وارننگ دے دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی فیصلوں کیخلاف بات کرنے والے رہنماؤں کو آخری وارننگ دے دی اور کہا کہ جس کو اعتراض کرنا ہے وہ پارٹی چھوڑ دے یا کسی اور جماعت میں چلاجائے۔
تفصیلات کے مطابق پارٹی میں اختلافات کی باتوں پر کپتان کو غصہ آگیا، ورکرز کنونشن کے موقع پر عمران خان غصے میں آگ بگولہ ہو گئے اور پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے ۔کپتان نے کہا کہ پارٹی فیصلوں کیخلاف بات کرنے والوں کو آخری وارننگ دے رہا ہوں، انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں ہوئے تو پارٹی انتخابات کرانے پر غور کرینگے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے پاناما لیکس پر حکومت کے خلاف سات اگست سے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہوا ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت ٹی اوآرز کے معاملے پر سنجیدہ نہیں ، سڑکوں پر نکلیں گے

Scattered thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Scattered thunderstorms
Humidity: 53%
Wind: SW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 26°C / 31°C Sunny
Saturday 28°C / 30°C Scattered thunderstorms
Sunday 26°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ