ہیڈلائنز


رویت ہلال کمیٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ ،مفتی منیب کو بھی ہٹا یا جائے گا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی میںبڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کی سفارشات تیار کر لی گئی ہیں جس میں چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کو بھی ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نئی رویت ہلال کمیٹی میں تمام مسالک کو نمائندگی دی جائے گی اور نئی کمیٹی ہی نئے چیئر مین کو مقرر کرے گی ۔
Clear

24°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ