ہیڈلائنز


پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تقرریاں

Written by | روزنامہ بشارت

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تقرریاں ، میجر جنرل آصف ممتاز سکھیرا کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل عمران کو نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو میجر جنرل آصف ممتاز

سکھیرا کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا ان کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے ۔

 

وہ لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید کی جگہ سرجن جنرل تعینات ہوں گے ۔ اس سے پہلے وہ جی ایچ کیو میں ڈپٹی سرجن جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید کو نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے ۔

Partly cloudy

23°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ