ہیڈلائنز


راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید قتل کے دو مجرموں طاہر حسین اور چن زیب کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرموں نے 2003 میں راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں  ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر 2 افراد کو قتل کردیا تھا۔ پھانسی دینے کے بعد دونوں مجرموں کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ واضح رہے کہ 16 سمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد سے اب تک 450 سے زائد مجرموں کو سزائے موت دی جاچکی ہے۔

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید قتل کے دو مجرموں طاہر حسین اور چن زیب کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرموں نے 2003 میں راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں  ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر 2 افراد کو قتل کردیا تھا۔ پھانسی دینے کے بعد دونوں مجرموں کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

واضح رہے کہ 16 سمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد سے اب تک 450 سے زائد مجرموں کو سزائے موت دی جاچکی ہے۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 45%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ