ہیڈلائنز


جاوید ہاشمی کی خالی کردہ سیٹ این اے 149 پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے جاوید ہاشمی کی خالی کردہ سیٹ این اے 149 پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 16 اکتوبر کو پولنگ کرائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 22,23 ستمبر تک جمع کرائے جا سکیں گی جبکہ ان کی جانچ پڑتال 24 اور 25 ستمبر کو کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی پر اپیل 27 ستمبر تک جمع کرائی جا سکیں گی جبکہ 30 ستمبر تک اپیلیں واپس لی جا سکیں گی اور حتمی فہرستیں یکم اکتوبر کو آویزاں کی جائیں گی۔

 

Clear

14°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 42%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ