ہیڈلائنز


اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد نیب کیخلاف کارروائی کا سوچوں گا، اسحاق ڈار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کئی بار کہہ چکا ہوں کہ میں نے کوئی کرپشن نہیں کی اور سارا کیس سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا جب کہ میرے خلاف انکوائری تھی کیس نہیں تھا لیکن 15 سال میں انکوائری کو بار بار کھولا گیا اور بالاخرانصاف ہوا۔ آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ عوامی عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد نیب کے خلاف کارروائی کا سوچوں گا۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 68%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 22°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 22°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 24°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ