ہیڈلائنز


جنرل راحیل شریف واحد شخص ہیں جن سے طالبان ڈرتے ہیں، علی حیدر گیلانی

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے نے سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور انہیں علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی کوششوں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور انہیں بیٹے کی بازیابی کے لئے کی جانے والی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی حیدر گیلانی نے ٹوئٹ میں کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ہونے والی ملاقات میں انہیں کہا کہ وہ واحد شخص ہیں جن سے طالبان ڈرتے ہیں۔

Mostly cloudy

11°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 82%
Wind: N at 6.44 km/h
Sunday 8°C / 18°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 22°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ