ہیڈلائنز


طاہر القادری کی کرنسی نوٹوں پر ‘گو نواز گو’ لکھنے کی مہم ختم

Written by | روزنامہ بشارت

ا

ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے یہ مہم ختم کرنے کا اعلان اسٹیٹ بینک کے گورنر کے اس بیان کے بعد کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کرنسی نوٹوں پر سیاسی نعرے لکھنا غیرقانونی ہے۔

ڈاکٹرطاہرالقادری نے اپنے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ اب ہر ایس ایم ایس، ای میل اور فیس بک اسٹیٹس کے شروع اور آخر میں ‘گو نواز گو’ لکھا جائے۔

اسلام آباد میں اپنے کارکنوں سے خطاب میں طاہرالقادری نے کرنسی نوٹوں پر ‘گو نواز گو’ لکھنے کی مہم ختم کرنے کی وضاحت

بھی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے قانون کے احترام میں نوٹوں پر ‘گونواز گو’ مہم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی اے ٹی سربراہ نے الزام عائد کیا کہ ملک میں جمہوریت نہیں خاندانی بادشاہت ہے اور دو شوگرملز بچانے کے لیے لاکھوں گھر برباد کیے گئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ جو شہری ظلم کے نظام کو رَد کرتے ہیں، وہ ہر جگہ ‘گو نواز گو’ لکھیں۔   ور فیس بک اسٹیٹس کے شروع اور آخر میں ‘گو نواز گو’ لکھنے کی ہدایت کردی ہے۔

Mostly clear

24°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 90%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ