ہیڈلائنز


چیف جسٹس پاکستان نے ملک میں مردم شماری نہ کرانے کا نوٹس لے لیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ملك میں مردم شماری نہ كرانے كا نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل سے جواب طلب كرلیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ملک میں مردم شماری نہ کرانے کا نوٹس لے لیا ہے اور معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان سے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔ نمائندہ ایکسپریس کے مطابق چیف جسٹس نے مردم شماری كے معاملے كا كھلی عدالت میں سماعت كا فیصلہ كرتے ہوئے 15جولائی کی تاریخ كو سماعت كے لیے مقرر كیا ہے۔ چیف جسٹس نے تمام فریقین سے جواب طلب كرتے ہوئے وضاحت مانگی ہے كہ 1998 كے بعد ملك میں مردم شماری كیوں نہیں ہوسكی اور مردم شماری میں تاخیر كی وجہ كیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں کئی بار مردم شماری کرانے کا فیصلہ مؤخر ہوچکا ہے جس میں حکومت کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی سمیت دیگر مسائل بتائے جاتے ہیں۔

Mostly cloudy

21°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 43%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ