ہیڈلائنز


2015 کے بلدیاتی انتخابات میں 15 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے، الیکشن کمیشن

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مطابق 2015 کے بلدیاتی الیکشن میں 15 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے۔ 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں مسترد ہونے والے ووٹوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں 15 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سب سے زیادہ 10 لاکھ 24 ہزار 847 ووٹ پنجاب میں مسترد ہوئے جب کہ دوسرے نمبر پر خیبر پختونخوا میں 3 لاکھ 61 ہزار سے زائد ووٹ مسترد ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں 57 ہزار559 ووٹ مسترد ہوئے جب کہ بلوچستان میں 54 ہزار سے زائد ووٹ اور اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں 16 ہزار695 ووٹ مسترد ہوئے۔

Sunny

13°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: SE at 6.44 km/h
Tuesday 9°C / 13°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 15°C Mostly sunny
Monday 7°C / 13°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ