ہیڈلائنز


دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، امریکی سینیٹر جان مک کین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: امریکی سینیٹر جان مک کین نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے دورہ پاکستان کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے سینیٹر جان مک کین نے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتوں کی تصاویر ٹوئٹ کیں۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی آرمی چیف کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی جس میں علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ وزبراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے بھی وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات مفید رہی۔

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ