ہیڈلائنز


دو عیدیں کرانے والے مفتی پوپلزئی سعودی عرب پہنچ گئے، عید کے بعد واپس آئینگے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ملک میں 2 عیدیں کروانے سے شہرت حاصل کرنے والے پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے امام مفتی شہاب الدین پوپلزئی عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی عید کے بعد وطن واپس لوٹیں گے جس کے بعد رواں سال پاکستان میں ایک ہی دن روزہ کے بعد عیدالفطر بھی ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی مسجد قاسم علی خان میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلا کر ہر سال ایک دن قبل ہی چاند کا قضیہ کھڑا کر کے خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں ایک روز قبل عید یارمضان کا آغازکروا دیا کرتے تھے تاہم رواں برس ایسا نہ ہوسکا۔

سلام آباد: ملک میں 2 عیدیں کروانے سے شہرت حاصل کرنے والے پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے امام مفتی شہاب الدین پوپلزئی عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی عید کے بعد وطن واپس لوٹیں گے جس کے بعد رواں سال پاکستان میں ایک ہی دن روزہ کے بعد عیدالفطر بھی ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی مسجد قاسم علی خان میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلا کر ہر سال ایک دن قبل ہی چاند کا قضیہ کھڑا کر کے خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں ایک روز قبل عید یارمضان کا آغازکروا دیا کرتے تھے تاہم رواں برس ایسا نہ ہوسکا۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 45%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ