ہیڈلائنز


ایان کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے :مقتول کسٹم افسرکی بیوہ کی سپریم کورٹ میں درخواست

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: کرنسی اسمگلنگ کیس میں رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والی بڑی سیاسی شخصیت کی آلہ کار ایان علی کے کیس کے تفتیشی افسر اعجاز چودھری کی بیوہ نے درخواست کی ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں سے نہ نکالا جائے۔ سپریم کورٹ میں دی گئی درخواست میں اعجاز چودھری کی بیوہ نے کہا ہے کہ ایان علی کے کیس کی تفتیش کے دوران ان کے شوہر کو دھمکیاں ملتی رہیں اور پھر انہیں قتل کر دیا گیا۔ میں نے قتل کی تفتیش کے دوران بھی ایان علی کیخلاف بیان دیا تھا اور میری درخواست ہے کہ ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 54%
Wind: E at 17.70 km/h
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy
Wednesday 6°C / 10°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ