ہیڈلائنز


آئندہ سال کے اختتام تک ایرانی گیس پاکستان پہنچے گی :ایرانی سفیر

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کا بہترین دوست ہے ،آئندہ سال کے اختتام تک ایرانی گیس پاکستان پہنچے گی ۔پاک ایران چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام سے گیس پائپ لائن منصوبے پر بات ہوئی ہے ،2ارب ڈالر خرچ کر کے ہم نے گیس پائپ لائن بارڈرتک پہنچا دی جبکہ پاکستان کو بجلی برآمد کرنے سے متعلق بھی بات چیت جاری ہے ۔ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیا تجارت کے بڑے موقع موجودہیں ،پاکستان سے تعلق اچھا ہے لیکن تجارتی حجم بہت کم ہے ،دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی حجم میں اضافے کی بھر پور صلاحیت ہے اور یہ حجم 5ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پابندیا ں ختم ہونے کے بعد تجارت کے موقع بڑھے ہیں ،دو طرفہ تجارت بڑھانے کے لیے دونوں ملکوں کے نجی شعبوں پر اہم ذمہ داری ہے


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 39%
Wind: S at 11.27 km/h
Tuesday 25°C / 36°C Sunny
Wednesday 23°C / 32°C Thunderstorms
Thursday 26°C / 31°C Scattered thunderstorms
Friday 23°C / 35°C Sunny
Saturday 27°C / 39°C Sunny
Sunday 29°C / 41°C Sunny
Monday 33°C / 42°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ