ہیڈلائنز


حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ٹھوس حکمت عملی بھی بنائی جائے گی , بلاول زرداری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 23جون کوپارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس میں پارٹی کو منظم اور فعال بنانے سمیت ٹی اوآرز کے معاملے پر حکمت عملی وضع کی جائے گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی صدارت میں اسلام آباد میں 23جون کو ہونیوالے اجلاس میں خورشید شاہ اوراعتزاز احسن ٹی اورآرز کے معاملے پر اب تک کی پیش رفت پر پارٹی چیئرمین کو بریفنگ بھی دینگے۔ذرائع کا کہنا ہے ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو پارٹی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرینگے اور اس موقعہ پر اجلا س میں پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ٹھوس حکمت عملی بھی بنائی جائے گی۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ