ہیڈلائنز


ایک باپ اور دادا کی حیثیت سے اپنے و الد کی جدوجہد کو سمجھ سکتا ہوں ٗ نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ والد اور دادا کی حیثیت سے سمجھ سکتے ہیں کہ ان کے والد نے کس قدر قربانی دی ہو گی۔یوم والد کے موقع پر ایک پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد والد کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، والد کی کوششوں سے ہی ہم اذج اس مقام پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک والد اپنی اولاد اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے انتھک محنت کرتا ہے۔ نواز شریف نے کہ اکہ وہ خود والد اور دادا کی حیثیت سے سمجھ سکتے ہیں کہ ان کے والد نے کس قدر قربانی دی ہو گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ آج کا دن والد کی جدوجہد کو خراج تحسین پہنچانے کا دن ہے۔آج ہم یکجا ہو کر والدین کے فضائل کو خراج تحسین پیش کر سکتے ہیں۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 15°C Mostly sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 16°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ