ہیڈلائنز


بلاول بھٹو کا فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والد آصف زرداری کو خراج تحسین

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کو فادرز ڈے کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹوزرداری نے اپنے والد اور شریک چئیرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کو فادرز ڈے کے عالمی دن پر مبارک باد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے اپنی زندگی کے 11 سال جیل میں گزارے، اس دوران تشدد برداشت کیا، اپنی شریک حیات کو بھی کھویا، لیکن اس کے باوجود انہوں نے ہار نہیں مانی اور ہمیں جمہوری پاکستان دیا۔

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: NW at 17.70 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 20°C / 29°C Sunny
Monday 20°C / 27°C Sunny
Tuesday 19°C / 26°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny
Thursday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ