ہیڈلائنز


شیخ رشید نے معافی مانگ لی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بجلی کا بل جمع کروانے پر معذرت خواہانہ رویہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی سے بل جمع ہوگیا شرمندہ ہوں۔ میڈیا کی جانب سے جب سوال کیا گیا کہ سول نافرمانی کی تحریک کے باوجود آپ نے بجلی کا بل جمع کروادیا تو انہوں نے کہا کہ آئندہ بل جمع نہیں کراؤں گا۔

 

 

Partly cloudy

24°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 88%
Wind: E at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ