ہیڈلائنز


دعائیں سن لی گئیں ! محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد:  محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے سندھ کے کئی علاقوں میں 3 سال کے وقفے کے بعد اچھی برسات کا آغاز ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے اگلے ہفتے کے دوران سندھ کے زیریں علاقوں تھرپارکر،بدین ،عمرکوٹ،مٹھی اورڈیپلو میں پری مون سون کی پہلی بارش ہو گی۔ ان علاقوں میں 3 سال کے وقفے کے بعد اچھی برسات کا آغاز ہو گا۔
Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ