ہیڈلائنز


وزارت داخلہ کو آیان علی سے پیار بالجبر ہے , پیار بالرضا معلوم نہیں ہوتا کیونکہ آیان کو یہ پیار قبول نہیں ہے: حافظ حمد اللہ

Written by | روزنامہ بشارت

جے یو آئی ایف کے رہنما حافظ حمد اللہ کہتے ہیں لگتا ہے وزارت داخلہ کو ایان علی سے پیار ہو گیا ہے اسی لیے عدالتی حکم پر بھی اسے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سینیٹر حافظ حمد اللہ نےکہا کہ وزارت داخلہ کو پیار بالجبر نہیں کرنا چاہیے

، دونوں کے بیچ میں اندر کی بات کیا ہے یہ تو وزارت داخلہ یا آیان علی ہی بتا سکتی ہے ۔رہنماء جمعیت علماء اسلام ف سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا کہ لگتا ہے وزارت داخلہ کو آیان علی سے پیار ہو گیا ہے لیکن یہ پیار بالجبر ہے پیار بالرضا معلوم نہیں ہوتا کیونکہ آیان کو یہ پیار قبول نہیں ہے

Sunny

26°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 54%
Wind: W at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 24°C / 31°C Sunny
Thursday 24°C / 30°C Sunny
Friday 24°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ