ہیڈلائنز


سینیٹر سحر کامران نے پی آئی اے ائیرہوسٹسز کا نیا لباس قابلِ اعتراض قرار دیدیا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: سینیٹر سحر کامران نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی ائیرہوسٹسز کے نئے لباس سے متعلق نقطہ اعتراض ایوان میں پیش کر دیا۔  نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر سحر کامران کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی ائیر ہوسٹسز پہلے ہمارے معاشرے کے مطابق شلوارقمیض زیب تن کرتی تھیں لیکن اب ان کیلئے نیا یونیفارم لایا گیا ہے جو پینٹ اورچھوٹی شرٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ائیر ہوسٹسز کا اسلامی تہذیب کے مطابق ہونا چاہئے۔
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ