ہیڈلائنز


مشاہد اللہ کی زبان پھسل گئی، رحمٰن ملک کو محترمہ اور صاحبہ کہہ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کی زبان پھسل گئی اور رحمان ملک کو محترمہ اور صاحبہ کہہ گئے۔ گزشتہ روز ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشاہد اللہ نے کہا کہ پاناما میں آف شور کمپنیاں وزیراعظم نواز شریف کی نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کی سابق چیرمین بے نظیر بھٹو اور محترمہ رحمان ملک صاحبہ کی ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہا تھا جس پر ایوان میں ہنگامہ برپا ہو گیا تھا۔ خواجہ آصف نے ایوان میں شیریں مزاری کا نام لئے بغیر غیر مشروط معافی بھی مانگی لیکن بات نہ بنی اور تحریک انصاف کی رہنما نے وفاقی وزیر کے خلاف 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کرڈالا۔

Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 12°C / 17°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ